مودی کا خطے میں حاکمیت کا خواب کبھی شرمندہ تعبیرنہ ہوگا
لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے صد ر بابر محمود نے کہا ہے کہ ہندوسامراج نے وحشت و بربریت سے کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن کررکھی ہیں۔ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی علمبردار، عالمی قوتیں، سپرپاورز، امن عالم کے دعویدارسب اس ظلم کے خلا ف خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ بھارتی جارحیت اور سرحدوں پر دراندازی مودی کا خطے میں حاکمیت کا خواب کبھی شرمندہ تعبیرنہ ہوگا۔