چینی کے بعد پٹرول مافیا کو نوازنے کیلئے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا

چینی کے بعد پٹرول مافیا کو نوازنے کیلئے قیمتوں میں اضافہ کیا گیا

  

لاہور (پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی پی پی167کے ٹکٹ ہولڈر حق نواز خان نے کہا ہے کہ چینی مافیا کے بعد اب پٹرول مافیا کو نوازنے کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کیا گیا حکومت نے عوام کو میگا پراجیکٹ دینے کی بجائے اُن پر میگا بم گرانے شروع کر دیئے ہیں عوام نے ایسی تبدیلی کو مسترد کر دیا ہے اس اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا

انہوں نے کہا کہ اس پر چیف جسٹس سپریم کورٹ سوموٹو لیں کیونکہ اس اضافہ میں حکومتی بددیانتی اور بدنیتی شامل ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -