ذوالفقار علی بھٹو نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا

ذوالفقار علی بھٹو نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اگر آج پانچ جولائی کے دن اس وقت کا آمر ضیاء الحق بھٹو شہید کی منتخب حکومت کا دھڑن تختہ نہ کرتا تو آج پاکستان عالم اسلام کو ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کے ترقی یافتہ ممالک کی اولین فہرست میں ہوتا۔ ذوالفقار بھٹو نے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -