اپوزیشن کی حکومت پر تنقید انتہائی غیر دانشمندانہ ہے،میاں جاوید

اپوزیشن کی حکومت پر تنقید انتہائی غیر دانشمندانہ ہے،میاں جاوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر)تحریک انصاف کے رہنما میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف حزب اختلاف کی بے جاتنقید بے بنیاد اور انتہائی غیردانشمندانہ ہے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اقتدار میں ا ٓنے سے پہلے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے پر کیسزبنائے۔آصف زرداری اور میاں نوازشریف کے خلاف بنائے گئے کیسز میں تحریک انصاف نہیں اپوزیشن خودہی ملوث ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -