غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں،سیوریج اور دفاتر مسمار

غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں،سیوریج اور دفاتر مسمار

  

لاہور (پ ر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر پانچ غیر قانونی پرائیوٹ رہائشی سکیموں کے خلاف آپر یشن کر کے زیر تعمیر سڑکیں‘ سیوریج سسٹم‘سوسائٹی آفس اور دیگر انفراسٹرکچر کومسمار کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -