مہنگائی،بیروزگاری اور غربت کا طوفان انتہائی تشویشناک ہے،اعجازچوہدری

مہنگائی،بیروزگاری اور غربت کا طوفان انتہائی تشویشناک ہے،اعجازچوہدری

  

لاہور(سٹی رپورٹر)انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی کے صدرا عجاز چوہدری نے کہا ہے کہ مہنگائی، بے روزگاری، غربت کا بڑھتاہوا طوفا ن انتہائی تشویشناک ہے۔ بجٹ میں کاروباری طبقے کیلئے خصوصی ریلیف پیکج اورسبسڈیز نہ رکھ کر حکومت نے کاروباری طبقے کاشدید استحصال کیا ہے۔عوام مہنگائی کی دلدل میں بری طرح پھنس چکے ہیں۔

۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -