انگلینڈ پہنچنے والے کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کرلیا گیا

انگلینڈ پہنچنے والے کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ کرلیا گیا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا دوسرا گروپ لاہور سے مانچسٹر پہنچ گیاجہاں پر تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ لئے گئے، گروپ میں 6گھلاڑی شامل ہیں۔ ٹیم کے6کھلاڑی براستہ دبئی مانچسٹر پہنچیں انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -