فلم ”برفی“منفرد اور اچھوتے موضوع پر مبنی ہے،سعیدہ امیتاز

فلم ”برفی“منفرد اور اچھوتے موضوع پر مبنی ہے،سعیدہ امیتاز

  

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکارہ و ماڈل سعیدہ امتیاز نے کہاکہ میری نئی فلم ”برفی“منفرد اور اچھوتے موضوع پر مبنی ہے میں نے ہمیشہ کم مگر معیایر کام کو ترجیح دی ہے۔سعیدہ امتیاز نے کہا کہ کبھی کسی سے حسد نہیں کیا بلکہ ہر کسی کے کام کو سراہتی ہوں اور پھر میں دوسروں سے بھی اس عمل کی توقع رکھتی ہوں۔انہوں نے کہا ہے کہ تجربے کا کوئی شارٹ کٹ نہیں، ابھی شوبز کے اصل رموز سمجھ میں آئے، موجودہ مقام اپنی قابلیت اور صلاحیتوں سے حاصل کیا اور مجھے اس پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ سفارش اور شارٹ کٹ کی ذاتی طور قائل نہیں کیونکہ ان راستوں پر چل کر حاصل ہونے والی شہرت عارضی ہوتی ہے،میں اپنی ساتھی اداکاراؤں کو مشورہ دیتی ہوں کہ وہ شوبز میں محنت سے مقام حاصل کریں کیونکہ انسان شارٹ کٹ سے بہت جلدی آگے تو نکل جاتا ہے لیکن اسی رفتار سے واپس بھی آتا ہے جبکہ محنت سے حاصل کی گئی

مزید :

کلچر -