ٹوپی صیاد خان کی رسم قل آج ہوگی

ٹوپی صیاد خان کی رسم قل آج ہوگی

  

ٹوپی (نامہ نگار) ٹوپی صیاد خان کی رسم قل آج اتوار کو ادا کی جائے کی تفصیل کے مطابق ڈی آر سی ٹوپی کے ممبر اور میڈی زون کے اونر امتیاز خان کے چھوٹے بھائی صیاد خان جو کہ جمعہ کے دن گاڑی کے حادثے میں جانبحق ہو گئے تھے کی رسم قل آج بروز اتوار ہجرہ پیرک زئی ٹوپی عقب راجا بازار میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -