باڑہ،ایک شخص کھمبے سے گر کر جاں بحق

باڑہ،ایک شخص کھمبے سے گر کر جاں بحق

  

باڑہ (نمائندہ پاکستان)باڑہ کوہی ملک دین خیل میں ایک شخص کھمبے سے گرنے سے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔باڑہ قوم ملک دین خیل سے تعلق رکھنے والے عبدالمتین ولد عبداللہ جان عمر خان خیل کوہی ملک دین خیل میں کھمبے سے گر کر جاں بحق ہوا جن کی عمر پچاس سال ہے۔بجلی کی تار ٹھیک کرنے کے لئے کھمبے پر چڑھا تھا۔جو گر کر جاں بحق ہوگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -