ریٹائرڈ صوبیدار سکندر شیر کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  ریٹائرڈ صوبیدار سکندر شیر کی اہلیہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
صوابی(بیورورپورٹ)ریٹائرڈ صوبیدار سکندر شیر کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ محمد نواز،حق نواز،مسلم لیگ ن تحصیل صوابی کے جنرل سیکرٹری رب نواز کی والدہ،وسیم شاہ،نوید شاہ کی نا نی،محمد یاسین کی دادی اور فلک شیر،اسلم شیر، علی شیر کی بھابھی تھی،مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔رسم قل کل بروز پیر صوابی میں ادا کی جائے گی۔