ٹانک،کوچ اور پک اپ میں تصادم،8 افراد زخمی

ٹانک،کوچ اور پک اپ میں تصادم،8 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک مانجی خیل کے قریب کوچ اور پک اپ میں تصادم آٹھ افراد زخمی،تفصیلات کے مطابق آج بروز ہفتہ ٹانک ڈیرہ روڈ پر فلائنگ گوچ اور پک اپ گاڑی کے مابین تصادم سے آٹھ افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک منتقل کر دیا گیا، جہاں پر تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہیں۔