صوابی،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

صوابی،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) موضع تورڈھیر میں ٹریفک کے حادثے میں پولیس اہلکار عمر فاروق کا کمسن بیٹا جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ محمد عیان گذشتہ روز اپنے گھر تورڈھیر میں ایک موٹر سائیکل کی زد میں آجانے سے شدید زخمی ہو گیا اور بعد ازاں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا متوفی ڈی ایس پی رزڑ کے گن مین عمر فاروق کے صاحبزادے تھے۔