زوجہ فقیر زادہ انتقال کرگئیں

زوجہ فقیر زادہ انتقال کرگئیں

  

شیرگڑھ (نامہ نگار) تخت بھائی کے مشہور و معروف تاجر رہنما حاجی فقیر زادہ کی شریک حیات انتقال کر گئی مرحومہ کو اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ سٹی سپر سٹور کے اونر حاجی مبارک زیب شکیل احمد انور زیب اورنگ زیب خان اور نعمان خان کی والدہ ماجدہ جبکہ ڈی ار سی تخت بھائی کے ممبر حاجی رحمان الدین سابق منیجر ایم سی بی حاجی صلاح الدین شہاب الدین اور تمیز الدین کی ہمشیرہ اور ممتاز صنعت کار حاجی محمد حسن خان اور شعیب خان کی ممانی تھیں مرحومہ کی رسم قل پیر کے روز افضل امام کالونی تخت بھائی میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -