فانوس علی شاہ انتقال کرگئے

فانوس علی شاہ انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)تحریک انصاف تحصیل نورنگ کے سنیئرنائب صدر اسرار خان کے چچا زاد بھائی فانوس علی شاہ انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز گیدڑو کلی (آزاد نورنگ) قبرستان میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -