تاندلیانوالہ میں 8پٹواری فرائض میں غفلت و لاپرواہی پر معطل

  تاندلیانوالہ میں 8پٹواری فرائض میں غفلت و لاپرواہی پر معطل

  

فیصل آباد(سپیشل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر تاندلیانوالہ اسامہ شارون نیازی نے فرائض میں غفلت و لاپرواہی کے الزام میں 8 پٹواریوں کومعطل کردیا۔ بتایاگیاہے کہ پٹواری شکیل احمد،ممتاز حسین، ناصراحمد بلوچ، عزیز احمد، اشفاق، غلام محمداور اقبال سعید کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کرتے ہوئے انکے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

معطل

مزید :

صفحہ آخر -