کشمیری قیادت اختلافات میں پڑنے کے بجائے غلطیوں کا ازالہ کرے، ذیشان اختر

کشمیری قیادت اختلافات میں پڑنے کے بجائے غلطیوں کا ازالہ کرے، ذیشان اختر

  

بہاول پور(بیورورپورٹ ) نائب امیر صوبہ جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سید ذیشان اخترنے کہا ہے کہ دنیا میں کوئی ناگزیر نہیں۔انسانی زندگی عارضی ہے اور ایک دن اس دنیا نے فنا کے گھاٹ اتر جانا ہے۔سیاسی اقتدار کا نظام تو بہت ہی کمزور اور عارضی ہے۔ہر دور کے حکمران پر یہ(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -