کروناوائرس: خاتون سمیت دوافراد ہسپتال منتقل

کروناوائرس: خاتون سمیت دوافراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یار خان(نمائندہ پاکستان) کرونا وائرس کے شبہ پر‘ خاتون سمیت مزید دو افرادہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں تفصیل کے مطابق کشمور کی رہائشی 58 سالہ امیراں بی بی اور چکوال کے رہائشی 56 غلام عباس کو کرونا(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیاجہاں انتظامیہ نے دونوں کے نمونہ جات حاصل کرکے لیبارٹری روانہ کردئیے‘ دونوں متاثرین کو ائسولیشن کیلئے وارڈ منتقل کر دیا گیاہے۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -