ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں، پولیس گم

ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں، پولیس گم

  

ملتان ( وقا ئع نگار) چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی اشیاو نقدی سے محروم ہوگئے۔تفصیل کے مطابق تھانہ چہلیک کے علاقے پولیس لائن محمد مجاہد کی جیب سے موبائل مالیت9ہزار، (بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

کچہری چوک سے محمد افضل کی موٹرسائیکل، تھانہ مظفر آباد کے علاقے حامد پور کنورہ محمد مکی کے بھانہ سے آٹھ بکرے مالیت4لاکھ، سلطان پور ہمڑ حاجی کریم بخش کیگھر سے نقدی و طلائی زیورات، بندوق وغیرہ مالیت3لاکھ81ہزار، چاہ رتے والہ محمد رمضان کیگھر سے زیورات مالیت2لاکھ، تھانہ شاہ شمس کے علاقے پیر کالونی خورشید کا لوڈر رکشہ، محمد عثمان کی جیب سے نقدی و موبائل مالیت85ہزار، تھانہ گلگشت کے علاقیسبزہ زار کالونی ربنواز کیگھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر، گلگشت کالونی راو مزمل، لودھی کالونی محمد اشرف، تھانہ بی زیڈ کے علاقے عثمان آباد اختر عباس،تھانہ کوتوالی کے علاقے ٹبی شیر خاں محسن علی شامل ہیں۔

وارداتیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -