وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت بگڑ گئی

وائس چانسلر نشترمیڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت بگڑ گئی

  

ملتان ( وقا ئع نگار) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر مصطفے کمال پاشا کی گزشتہ رات نجی میڈیکل سنٹر میں طبیعت زیادہ خراب ہوگئی اور سیچوریشن ڈراپ ہونا شروع ہوگئی پے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق انکی اے بی جیز کا رزلٹ اور ایکسرے غیر تسلی بخش ہیں۔اور اگر انکی یہ ہی حالت بدستور رہی تو انکو وینٹ پر شفٹ کرنا پڑے گا۔سیچوریشن 60 سے بھی کم ہو رہی ہے جبکہ انکو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -