بستی ملوک: پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی، دوموقع سے فرار

بستی ملوک: پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی، دوموقع سے فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقا ئع نگار) بستی ملوک کے علاقے میں پولیس مقابلہ ہواہے۔ وارادت کرنے والے نامعلوم ڈاکووں کا تعاقب کرنے والی پولیس پارٹی پر فائرنگ کی گئی۔جوابی کاروائی کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی ہوگئے۔جبکہ دیگر دو ساتھی ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوییں ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تھانہ بستی ملوک کو بذریعہ وائرس اطلاع ملی۔کہ ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر ایک موٹرسائیکل چھینی ہے۔واردات کی کال موصول ہوتے ہی ایس ایچ او بستی ملوک رانا صابر نے دیگر پولیس پارٹی کے ہمراہ پل(بقیہ نمبر21صفحہ6پر)