سیکرٹریٹ کاقیام، جنوبی پنجاب میں حقیقی تبدیلی شروع،احمد علی دریشک

سیکرٹریٹ کاقیام، جنوبی پنجاب میں حقیقی تبدیلی شروع،احمد علی دریشک

  

را جن پور(نا مہ نگار) جنو بی پنجاب سیکرٹر یٹ کا قیام پی ٹی آئی حکومت کا عظیم کا ر نا مہ ہے وز یر اعلی پنجاب عثمان خان بزدار پسما ندہ علا قے کے عوام کی محرو میا ں دور کر نے کیلے کو شا ں ہیں اور جنو بی پنجاب کیلئے مختص 33فیصد بجٹ سے خو شحا لی آئے گی اورحکومت ملکی بحرا نو ں (بقیہ نمبر24صفحہ6پر)

پر جلد قابو پا لے گی اور انشا ء اللہ وز یر اعظم عمرا ن خان عوام کی امیدو ں پر پورا اتر یں گے ان خیالات کا اظہار سردار احمد علی خان دریشک چیئرمین لینڈ ریکا رڈ ریونیو پنجاب نے کہا کہ جنو بی پنجا ب سیکرٹر یٹ کا قیا م خو ش آئندہ ہے اورجنو بی پنجاب کو علیحدہ صو بہ بنا نے کی طرف مثبت قدم ہے اورملک میں حقیقی تبد یلی کا آغاز ہو گیا ہے اور مو جو دہ حکومت عوام سے کیے گئے وعدے پو رے کر رہی ہے اور زراعت تعلیم صحت کے شعبے پر تو جہ دی جا ئے گی اور ملک سے مہنگا ئی بے رو ز گا ری غر بت اور پسما ندگی کا جلد خاتمہ کر دیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ عوامی مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کر نا ہما ری اوا لین تر جیح ہے اور میر ی کو ششو ں سے ڈیرہ غازی خا ن اور را جن پورکی تعمیرو تر قی کیلئے کرو ڑو ں رو پے کے فنڈز رکھے گئے ہیں اور ڈیرہ ڈویثر ن کیلئے 11نئے ارا ضی سنٹرو ں کے قیا م کی منظوری دے دی گئی سخی سرور،محمد پور، مٹھن کو ٹ رو جھا ن،را جن پور،حاجی پور، عمر کو ٹ، کو ٹ چھٹہ و دیگر یو نین کو نسلو ں میں کمپیوٹر ارا ضی سنٹر قائم ہو ں گے جس سے علا قے کے کا شتکارو ں اور لو گو ں کو ان کی دہلیز پر سہولیا ت مسیر ہو ں گی۔

احمد علی دریشک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -