میپکو ٹیموں کاجنوبی پنجاب میں آپریشن، 73بجلی چوروں کو رگڑا

میپکو ٹیموں کاجنوبی پنجاب میں آپریشن، 73بجلی چوروں کو رگڑا

  

ملتان (نیوز رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 73بجلی چورپکڑلئے۔87ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر14لا کھ52 ہزار روپے جرمانہ عائد۔ ایک مقدمہ درج۔ 3 جولائی 2020ء کو ملتان میں 10گھریلوصارفین کو12030یونٹس چوری کرنے پر237524 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

مزید :

ملتان صفحہ آخر -