گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کراچی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل

  گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کراچی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل

  

کراچی (خصوصی رپورٹ) گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کراچی اب اپنی تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ 8لاکھ نمازیوں کی گنجائش کیساتھ د نیا کی تیسری اورکستان کی سب سے بڑی گرینڈ جامع مسجدہے۔ گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن کراچی معروف آرکیٹکٹ نیئر علی دادا کا شاہکار ڈیزائن ہے۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں ایک جامع مسجد بنانے کا ارادہ ایک عظیم الشان منصوبے میں ڈحل گیاہے جو نہ صرف بحریہ ٹاؤن اور پاکستان بلکہ پوری مسلم امہ کیلئے اتحاد و یکجہتی کی علامت ہے۔بحریہ ٹاؤن پاکستان کے معروف آرکیٹیکٹس کی مدد سے اپنے تمام وسائل(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

،بروئے کا رلاتے ہوئے ایک تاریخی اور فقیدالمثال یا دگار کی تعمیر میں مصروفِ عمل ہے۔ عہد ساز مساجد کی تعمیربحریہ ٹاؤن کی روایت ہے۔

مسجد،شاہکار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -