جلالپور پیروالامیں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

جلالپور پیروالامیں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی
جلالپور پیروالامیں آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

  

جلالپور پیروالا(ڈیلی پاکستان آن لائن)جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے خان بیلہ میں آئل ٹینکر میں اگ لگ گئی ،آگ لگنے سے سینکڑوں لٹر پٹرول سمیت آئل ٹینکر جل گیاجبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر آمدورفت بند کردی گئی، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -