سپیکرقومی اسمبلی سے اٹارنی جنرل کی ملاقات ،پٹرول کی قلت پرتحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پربات چیت

سپیکرقومی اسمبلی سے اٹارنی جنرل کی ملاقات ،پٹرول کی قلت پرتحقیقات کیلئے ...
سپیکرقومی اسمبلی سے اٹارنی جنرل کی ملاقات ،پٹرول کی قلت پرتحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پربات چیت

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر سے اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ملاقات کی جس میں پٹرول کی قلت پرتحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پربات چیت ہوئی،اٹارنی جنرل نے لاہورہائیکورٹ کے ریمارکس سے آگاہ کیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل نے کہاکہ عدالتی ریمارکس تھے سپیکرتحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنائے،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ عدلیہ کااحترام کرتے ہیں،پہلے بھی قائمہ کمیٹی کوتحقیقات کی ہدایات تھیں،اسدقیصر نے کہاکہ پارلیمنٹ عوامی مسائل پرکردار اداکرے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -