2020 کا تیسرا چاندگرہن آج مگر کتنے بجے ہوگا اور پاکستان میں دیکھا جاسکے گا یا نہیں ؟ تفصیلات منظرعام پر

2020 کا تیسرا چاندگرہن آج مگر کتنے بجے ہوگا اور پاکستان میں دیکھا جاسکے گا یا ...
2020 کا تیسرا چاندگرہن آج مگر کتنے بجے ہوگا اور پاکستان میں دیکھا جاسکے گا یا نہیں ؟ تفصیلات منظرعام پر

  

لاہور (اے این این) دنیا بھر میں رواں سال2020 کا تیسرا چاندگرہن آج 5 جولائی بروز اتوارکو لگے گا رواں سال2020 کا تیسرا چاندگرہن پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ چاندگرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 7 منٹ پرہوگا جبکہ چاندکو مکمل گرہن 9 بجکر 30 منٹ پر لگے گا اور گرہن 10بجکر52 منٹ پر ختم ہوجائے گا یہ چاندگرہن کا مکمل دورانیہ 2گھنٹے 45 منٹ ہوگا جبکہ یورپ، آسٹریلیا، افریقا ،شمالی اور جنوبی امریکا کے ممالک میںدیکھا جاسکے گا اس سے قبل دوچانداور ایک سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں کیا گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -