اسلام پورہ، 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی 

اسلام پورہ، 2 گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد زخمی 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ کے علاقہ میں دو گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق اسلام پورہ کے علاقہ مسلم پارک میں دو گروپوں ذوالفقار اور ریاض گروپ کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ کی زد میں آ کر ذوالفقار گروپ کے 2 افراد زخمی ہوئے زخمیوں میں غلام فرید اور گلریز شامل ہیں پولیس نے واقعہ میں ملوث 2 ملزم ریاض اور عمران گرفتار کو کر کے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ دیگر ملزموں کی تلاش جاری ۔

مزید :

علاقائی -