چونیاں کے نواح میں چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

  چونیاں کے نواح میں چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

  

قصور (بیورورپورٹ)چو نیا ں کے نوا ح میں چھت سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا تفصیل کے مطا بق گر دا س وا لہ سٹی چو نیا ں میں اللہ دتہ کا بیٹا محمد سلیم چھت پر کا م کر رہا تھا کہ اچا نک نیچے گر جا نے سے جا ں بحق ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -