قصور: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی خاتمہ کرلیا

قصور: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی خاتمہ کرلیا

  

قصور (بیورورپورٹ)مصطفی آ با د کے نواح میں نو جوا ن نے گھر یلو نا چا قی سے دلبرداشتہ ہو کر ز ہر یلی گو لیا ں کھا کر مو ت کو گلے لگا لیا تفصیل کے مطا بق با غیچی محلہ مصطفی آ با د میں 25سا لہ محمد خلیل نے گھر یلو لڑا ئی جھگڑ ے سے تنگ آ کر گند م میں رکھنے والی گو لیا ں کھا کر زندگی کا خا تمہ کر لیا۔ 

مزید :

علاقائی -