گجرات،نوبیاہتا دولہن اغواء

گجرات،نوبیاہتا دولہن اغواء

  

گجرات(بیورورپورٹ)کھاریاں کے علاقے ڈومیان سے نوبیاہتا دولہن کو اغواء کر لیاگیا تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ موضع ڈومیاں کے رہائشی الطاف حسین کی شادی 3 ماہ قبل موضع پوران کی رہائشی مسمات (ا) بی بی سے ہوئی جس کو نامعلوم افراد ورغلا پھسلا کراغواء کر لیا پولیس نے مغویہ خاتون کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کر دئیے۔

مزید :

علاقائی -