بھارتی پروپیگنڈا مہم کبھی کامیاب  نہیں ہوگی،شہباز شریف

  بھارتی پروپیگنڈا مہم کبھی کامیاب  نہیں ہوگی،شہباز شریف

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف سپورٹس اینڈ کلچرونگ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری میاں شہبازشریف جندرا نے کہاکہ بھارتی حکومت اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان پر الزام لگاتی ہے، پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا مہم کبھی کامیاب نہیں ہوگا، سفارتی سطح پر بھارت کو منہ کی کھانی پڑے گی، عالمی برادری ذمہ داری کا مظاہرہ کرے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے، انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، بھارت کی ہر سازش کو بے نقاب کرتے رہیں گے، آج بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے عیاں ہوچکا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -