موجودہ دور میں کلر ک سے لے کر ہر سیٹ کے ریٹ مقرر ہیں،عظمیٰ بخاری

موجودہ دور میں کلر ک سے لے کر ہر سیٹ کے ریٹ مقرر ہیں،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ”اتو ں اتوں رولا پائی جاتے وچوں وچوں کھائی جا“ کے مشن پر گامزن ہے۔انہوں نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل میں کہاعثمان بزدار پنجاب کے وزیراعلی نہیں بنی گالہ اینڈ کمپنی کے غلام ہیں۔خادمہ جی،عثمان بزدار اور ٹی کے بعد آپ کا نمبر ہے۔بہت جلد فردوس امجد بھی نیب کے ریڈار پر ہونگی پھر مگر مچھ کے آنسو بہاتی نظر آئیں گی۔تحریک انصاف کی حکومت میں کلرک سے نائب قاصد تک اور سیکرٹری سے ایس ایچ او تک ہر عہدے کے ریٹ مقرر ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -