اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

  اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک

  

  سڈنی(نیٹ نیوز)ڈیوڈ وارنر اور گلین میسکویل سمیت کئی اہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے لیے کرکٹ کھیلنا ہی سب کچھ ہے، جو کھلاڑی ابھی ٹیم کے ساتھ ٹور  پر جا رہے ہیں آگے بھی پہلے انہیں ہی موقع ملے گا۔ان کا کہنا تھا یہ حقیقت ہے کہ کئی کرکٹرز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے زیر غور نہیں لایا جائے گا، ٹیم میں پرفارمنس دینے والے کھلاڑیوں کو منتخب کیا جاتا ہے۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -