کشمیر پریمئر لیگ میں شمولیت باعث فخر ہے، سہیل تنویر

کشمیر پریمئر لیگ میں شمولیت باعث فخر ہے، سہیل تنویر

  

راولپنڈی (این این آئی)کشمیر پریمیرلیگ میں مظفرآباد ٹائیگرز کی نمائندگی کرنے والے ٹی ٹونٹی اسپیشلسٹ سہیل تنویر نے کشمیر پریمیر لیگ کے پہلے ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرکت باعث فخر ہے اور اپنی ٹیم کی جانب سے عمدہ کھیل پیش کروں گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -