کے پی ایل کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر شعیب ملک خوش

  کے پی ایل کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر شعیب ملک خوش

  

 لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کشمیر پریمیر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے پیغام میں شعیب ملک نے کہا کہ میری تمام نیک خواہشات کے پی ایل 2021 کے پہلے ڈرافٹ میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کے ساتھ ہیں۔شعیب ملک نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں آئندہ ماہ سے ایک دلچسپ ٹورنامنٹ دیکھنے کا منتظر ہوں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -