برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے 

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے 

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے299روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے206روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے 157روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

مزید :

کامرس -