فرانزک سائنس ایجنسی کی مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل رپورٹ پولیس کے حوالے 

  فرانزک سائنس ایجنسی کی مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم کی میڈیکل ...

  

لاہور(این این آئی)پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے الزام میں گرفتار مفتی عزیز الرحمان اور متاثرہ طالبعلم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ پنجاب پولیس کے حوالے کر دی۔ڈی آئی جی شارق جمال کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف ویڈیو شہادت کی بنا ء پر چالان مکمل کریں گے، مقدمے میں مزید دفعات لگنے سے ملزم سزا سے نہیں بچ پائے گا۔

رپورٹ حوالے

مزید :

صفحہ آخر -