سیالکوٹ، زیادہ ٹیکس دینے والی خاتون شبنم آصف کے ہاتھوں پارک کا افتتاح 

 سیالکوٹ، زیادہ ٹیکس دینے والی خاتون شبنم آصف کے ہاتھوں پارک کا افتتاح 

  

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والی خاتون شہری شبنم آصف کے ہاتھوں سے پارک کا افتتاح کرایا گیا،کلین گرین منصوبے کے تحت 1 کروڑ 60 لاکھ روپے سے پارک کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار بھی موجود تھے تاہم منصوبے کی تختی پر عثمان ڈار کے بجائے خاتون ٹیکس پیئر رشبنم آصف کا نام درج کیا گیا ہے۔

افتتاح

مزید :

صفحہ آخر -