حج سے قبل خانہ کعبہ کی چھت کی خودکار مشینوں سے صفائی

حج سے قبل خانہ کعبہ کی چھت کی خودکار مشینوں سے صفائی

  

 مکہ المکرمہ (آئی این پی) رواں برس کے حج سے پہلے حرم شریف میں خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا اہتمام کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کیلئے خودکار مشینوں اور کیمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔ درجنوں سعودی ماہرین اور حرم انتظامیہ نے کارروائی میں حصہ لیا۔

خانہ کعبہ صفائی

مزید :

صفحہ آخر -