اسلام آباد ائیر پورٹ پرمنشیات نگلنے والے دو نائیجیرین باشندے گرفتار 

   اسلام آباد ائیر پورٹ پرمنشیات نگلنے والے دو نائیجیرین باشندے گرفتار 

  

راولپنڈی (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر محکمہ کسٹمز نے کارروائی کرتے ہوئے دو نائیجیرین باشندوں کو منشیات نگلنے پر حراست میں لے لیا،نائیجرین باشندے پر پرواز پی کے292 پر مسقط سے اسلام آباد پہنچے تھے،دوران اسکینگ شک پڑنے کر مسافروں کو حراست میں کے کر تفتیش شروع کردی،نائجیرین باشندوں نے منشیات اسمگلنگ کا اعتراف کرلیا ہسپتال منتقل کر دیا گیا، کسٹمز حکام کے مطابق نائیجیرین باشندوں نے 150کیپسول تقریبا دو کلو کے قریب منشیات نگل رکھی ہے،منشیات اسمگلروں کے معدے سے 20 کیپسول نکال لیے ہیں۔

نائیجرین باشندے

مزید :

صفحہ آخر -