سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائیگا، صدر بائیڈن

  سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائیگا، صدر بائیڈن

  

 واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہیکہ سائبر حملوں میں روس ملوث ہوا تو جواب دیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے امریکی انٹیلی جنس اداروں کو تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے ا?ج بتائیں گے کہ روس اور پیوٹن ذمہ دار ہیں یا نہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ تازہ سائبر حملے میں ایک ہزار سے زائد امریکی کمپنیاں متاثر ہوئی ہیں۔

صدر بائیڈن

مزید :

صفحہ اول -