نوشہرہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ موٹر سائیکل سوار ٹرک نیچے آ کر جاں بحق 

نوشہرہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ موٹر سائیکل سوار ٹرک نیچے آ کر جاں بحق 

  

نوشہرہ (بیورو رپورٹ) نوشہرہ میں ٹریفک کا المناک حادثہ موٹر سائیکل سوار ٹرک نیچے آ کر جاں بحق ریسکیو نوشہرہ نے ڈیڈ  باڈی کو قریبی اسپتال پہنچا دیا تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے  تاروجبہ خیبر لیمپس فیکٹری کے  سامنے  موٹر سائیکل سوار ٹرک کے دونوں ٹائر جوڑے کے نیچے آیا اور سر تن سے مکمل جدا ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا ریسکیوں 1122 نے ڈیٹ باڈی کو پبی ہسپتال پہنچادیا پولیس نے مقدمہ درج کر دیا نعش کی شناخت نہ ہو سکی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -