بھاری مقدار میں چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بھاری مقدار میں چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)تھانہ اتمانزائی پولیس نے ایک کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی،ڈی ایس پی کینٹ فاروق خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ ایمنزائی رامین اللہ خنا نے بمع پولیس ٹیم کے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے حفیہ خانے سے دوران تلاشی 5کلو40گرام چرس اور 51گرام آئس برآمد کرکے منشیات سمگلر حضرت اللہ ولد نور زالف خان سکنہ نبی ٹول خیل غلام خان میرانشاہ کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -