کسی بھی طاقت کودیسال کے عوام کے حق کوغصب نہیں کرنے دیں گے‘ ملک سعید اعوان

کسی بھی طاقت کودیسال کے عوام کے حق کوغصب نہیں کرنے دیں گے‘ ملک سعید اعوان

  

ایبٹ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تبدیلی سرکار کی انوکھی منتطق وی سی دیسال کی آبادی 3800 جبکہ کہ گاؤں کھن کی آباد 2500 ھے ان دونوں کوملاکرایک وی سی بنادی گئی ان دونوں گاؤں کی آباد مجموعی طور پر6300 بنتی ھے دوسری جانب عزیز بنگ کی آباد 2100 ھے اس اکیلے گا?ں کووی سی کادرجہ دے دیاگیاھے ان خیالات کااظہار قومی وطن پارٹی اسلام آباد کیرہنما و سابق نائب ناظم وی سی دیسال ملک سعید اعوان کیا   تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب ہم الیکشن کمیشن کیآفس گی? توپتہ چلا کہ وی سی دیسال جوکہ سربھنہ یونین کونسل کارقبے اور آبادی کیلحاظ سے سب سے بڑا گاؤں ھے اور گزشتہ بلدیاتی الیکشن میں اس کووی سی کادرجہ حاصل تھااب اس کیساتھ 2500کی آبادی والاگاؤں کھن بھی شامل کردیاگیاھے جبکہ گزشتہ الیکشن میں گاؤں کھن وی سی عزیز بنگ کاحصہ تھا اب ایک جانب 6300آبادی والیدو گاؤں کوملاکرایک جبکہ دوسری جانب 2100پہ دوسری وی سی بنادی گئی ھے جوکہ سراسر نا انصافی ھے سیاسی مقاصد کوحاصل کرنے کیلئے ہلیانِ دیسال کیساتھ بہت بڑاکھلواڑ کیاجارہا جوکہ ہم کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے اگر الیکشن کمیشن نیاپنافیصلہ واپس نہ لیا اور وی سی دیسال کی حثیت کوسابقہ صورت میں بحال نہ کیاتوہم عدالت کادروازہ کھٹکا?یں گے اور اس کیساتھ سات شدید احتجاج بھی کریں گے ہرگز کسی بھی طاقت کودیسال کیعوام کیحق کوغصب نہیں کرنے دیں گے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -