حاجی شیر بہادر کی رسم قل آج  ادا کی جائے گی 

حاجی شیر بہادر کی رسم قل آج  ادا کی جائے گی 

  

 مردان (بیورورپورٹ) سماجی شخصیت حاجی شیربہادرکاکا جو گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے کی رسم کل پیر کے روز راہ سکون کالونی نزد نوبل اسکول سکول میں ادا کی جائے گی مرحوم سلیمانی باربراینڈبیوٹیشن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات تاج بہادر عرف طوطی امیر بہادر اور سکندر کے والد بزرگوار تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -