سعید اللہ کو نیشنل پیس کونسل ڈسٹرکٹ سوات کا نائب صدر نامزد کر دیا 

  سعید اللہ کو نیشنل پیس کونسل ڈسٹرکٹ سوات کا نائب صدر نامزد کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(پ ر)سعید اللہ کو نیشنل پیس کونسل ڈسٹرکٹ سوات کا نائب صدر نامزد کر دیا گیا نیشنل پیس کونسل یوتھ فورم خیبرپختونخواہ کے چیئرمین جنید خان نے مرکزی چیئرمین غلام مصطفی انصاری کے مشورے پر سعیداللہ کو ڈسٹرکٹ سوات کے نائب صدر کا نوٹیفیکیشن دیا سعید اللہ کا کہناتھا کہ مرکزی چیئرمین اور صوبائی چیئرمین نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اور مجھے ضلع سوات کا نیشنل پیش کونسل کا نائب صدر تعینات کیا ہے میں ان کا شکر گزار ہوں اور ان کے اعتماد پر پورا اتروں گا اور میری ساری ترجیحات اب نیشنل پیس کونسل کی ترقی کیلئے ہونگی نیشنل پیس کونسل عوام کی خدمت کیلئے اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے کام کرتی ہے۔