لیییونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے پینل کا اعلان کردیا

لیییونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے پینل کا اعلان کردیا

  

پشاور (سٹی رپورٹر)ٹیچنگ سٹاف ایسوسیشن اسلامیہ کالج سال ۱۲۰۲ کے لیییونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے پینل کا اعلان کردیا. جس میں ڈاکٹر اظہار احمد (صدر) اول سید (نائب صدر) فیصل شہزاد (جنرل سیکٹری) ڈاکٹر نوید عباس (جائنٹ سیکٹری) محمد وسیم (فائنانس سیکٹری) شاہ نواز (پریس سیکٹری) اور فلک ناز (سپورٹس سیکٹری) کے لیے امیدوار نامزد کیے گئے. جبکہ ۴ایگزیکٹیو ممبرز  کے لیے ڈاکٹر محمد سلیم خان، ڈاکٹرشبیر احمد، ڈاکٹر سعید اللہ جان اور ڈاکٹر فضل واحد امیدوار نامزد کی گئے ہیں.یونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے اپنا ۰۲ نکاتی منشور بھی جاری کر دیا ہیں جس کا مقصد اسلامیہ کالج کی عظمت و بالائی بحال کرنا اور بڑھانا ہیں. یونائٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ نے اپنے پینل کی کامیابی کے لیے تمام اساتذہ سے ووٹ و تعاون کی اپیل کی ہیں.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -