کوسٹر اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم 1 شخص جاں بحق

کوسٹر اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم 1 شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سرائے نورنگ (نمائندہ  پاکستان)گمبیلہ پل کے قریب کوسٹر اور ٹرک کے درمیان خوفناک  تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کوسٹر میں سوار جس میں 06 افراد زخمی اور ایک  شخص جانبحق ہو گیا جان بحق شخص  کانام زرار عمر جسکا تعلق پشاور سے ہے جبکہ زخمیوں میں عابد علی،نور علی جسکا تعلق پشاور سے۔ اکبر علی کرک، رضوان کرک،کلیم اللہ، کامران جسکا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان اور ندیم کا تعلق بنوں سے ہے  جان بحق زخمیوں کو  ڈی ایچ کیو اسپتال  منتقل کر دیا گیا۔