پشاور، کانسٹیبل نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل، بیٹی، بیٹے کو زخمی کر دیا 

پشاور، کانسٹیبل نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل، بیٹی، بیٹے کو زخمی کر دیا 

  

   پشاور(آئی این پی) پشاور میں فائرنگ کے دوران ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل اور بیٹی بیٹے کو زخمی کر دیا پشاور پولیس کے مطابق گھریلو ناچاقی پر پشاور پولیس کانسٹیبل نے اپنی بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا اور فرار ہو گیا مفرور ملزم کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اس کے بیٹا اور بیٹی اور بیوی کی نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

فائرن

مزید :

پشاورصفحہ آخر -